انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کی طرف سی
انٹرنیشنل فیسٹول میں کی شرکت کی دعوت عام
(۷۲ اکتوبر ۱۱۰۲ تویاما کین ،شاہد خان)
الحمدوللہ انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کو امیزو شہر کی انتیظامیہ کی جانب سے ۰۳ اکتوبر کو منعقد ہونے والے انٹرنیشنل فیسٹول میں اس سال بھی انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کو باضابطہ طور پر پاکستان کی نمائیندگی کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔
جو بلاشبہ تمام پاکستانی کمیونٹی کے لیے باعث افتخار ہی۔
اس انٹرنیشنل فیسٹول میں کلب کی جانب سے گذشتہ سال کی طرح پاکستان کی نمائیندگی کے لیے پاکستانی فوڈ اسٹال،تصویری نمائش، پاکستانی لباس اور خواتین کو مہندی لگانے کے اسٹال کا اہتمام کیا ہی۔ فیسٹول کی تیاری کو حتمی شکل دینے کے لیے ایف ایم امیزو میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں تویاما کین ،امیزو شہر،امیزو انٹرنیشنل سینٹر،امیزو سٹیزن ایسوشن،اف ایم امیزو، انٹرنیشنل ویلفئیر کلب
،وائی وائی نی ہنگو،تا ئیکو یاما ، اور تابونکا کیوسیکائی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما تما م پاکستانی کمیونٹی کو اس فیسٹول میں شر کت کی دعوت دیتی ہی۔ اور درخواست کرتی ہے کہ وہ اس فیسٹول میں اپنا قومی لباس زیب تن کرکے پاکستانی ثقافت کو روشناس کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
ُ
انٹرنیشنل فیسٹول کا پروگرام درجہ زیل ہی۔
پروگرام ؛ سیکائی وا اشتوس ( دینا ایک ہی) بتاریخ؛ ۰۳ اکتوبر ۱۱۰۲
وقت؛ صبح ۰۰؛۰۱ بجے سے ۰۰؛۴۱ بجے تک
بمقام؛ ہاشی گے جو کمیونٹی ہال امیزو سٹی۔ نزد کوسگی انٹر(۲۷۴روٹ)
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ؛ نواب علی بہلم؛۳۹۰۸۸۱۳۲۰۹۰
[nggallery id=109]