
محمد دلاور گورایه
جاپان کے مشهور کاروباری جناب محمد دلاور گورایه جو که سماجی بھلائی کے کاموں میں بھی بڑه چڑه کر حصه لیتے هیں
ان کے تایا جان ، پاکستان ميں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں
الله تعالی ان کو غریق رحمت فرمائیں
دوست احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست هے
1 comment for “محمد دلاور گورایه صاحب کے تایا جان الله کو پیارے هو گئے”