پڑوسی لڑکی کے قاتل کے لیے سرکاری وکیل کی سزائے موت کی ڈیمانڈ

پڑوسی لڑکی کے قاتل کے لیے سرکاری وکیل کی سزائے موت کی ڈیمانڈ ـ
٣٤ ساله مرد جس نے اپنی پڑوسی لڑکی کو قتل کرکے اس کی لاش کو بوٹیاں کرکے ضائیع کردیا تھا
٢٣ ساله پڑوسی لڑکی کے قتل کے جرم میں سوموار کو هونے والی عدالت میں سرکاری وکیل نے سزائے موت کا تقاضا کیا هے ـ
یاد رهے ملزم نے پڑوسی لڑکی کی لاش کو تکه بوٹی کر کے ٹوائیلٹ میں بہا دیا تھا ـ