سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ

سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ
آکیتھا کین اکیتھا پولیس نے هوکائیدو کے سپرو شہر سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کو
دھوکا دھی سے بیمے کی رقم حاصل کرنے کے جرم میں کرفتار کر لیا ہے
٤١ ساله سانو ، ٢٨ ساله ناناو ، اور ٢٥ ساله آکے نو ـ
سانو وغیرھ هوکائدو کے اپنے علاقے کے علاوھ چھ دوسری جگہوں طوکیو ، آکیتھا ، آوموری ، می یا گی ، فوکوشیما، اور تھوچی گی کے علاقوں سے ٢٠٠٦ سے لے کر اب تک ٥٠ میلن ین دھوکه دھی سے حاصل کرچکے هیں ـ