انٹرنیشنل و یلفئیرکلب تویاما جاپان
پریس ریلیز
(تویاماکین ۴۲نومبر۱۱۰۲)
انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان کی جنرل باڈی میٹنگ نواب علی بہلم کی صدارت میں ویلفئیرہاوس تویاما میں منعقد ہوئی۔ جس میں کمیونٹی کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان کو مورخہ ۳۲ نومبر۱۱۰۲ سے با ضا بطہ طور پر ختم کیا جاتا ہی۔
اور اس کی اطلاع بزریعہ خط اور پریس ریلیز کے تما م حکومتی اداروں ،
تما م ممبران اور کمیونٹی کو کی جاتی ہی۔
نواب علی بہلم (سابقہ صدر)
محمدشاہدخان(سابقہ نائب صدر)
عرفان میمن (سابقہ سیکرٹری
2 comments for “انٹرنیشنل و یلفئیرکلب تویاما جاپان”