ٹیکس گزاروں کے فنڈز حاصل کرنے اور اخراجات سے نبردآزمائی کے لیے ٹیپکو قومیائے جانے کا منتظر

مصیبت زدہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر نمبر 1 کا آپریٹر، ایٹمی بحران کے بعد ٹیکس گزاروں کے فنڈز کا ٹیکہ لگوا کر پہاڑ بنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قومیائے جانے کا منتظر ہے۔ تباہ ایٹمی بجلی گھروں کی معطلی کے بعد متبادل ایندھن کے پہاڑ بنتے اخراجات اور مسائل زدہ ری ایکٹروں کو سبکدوش کرنے سے نبرد آزما، کمپنی نے 12 جنوری کو اعلان کیا کہ اس نے قومیائے جانے کے آپشن پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ کمپنی کو مسائل زدہ ری ایکٹروں کی سبکدوشی اور فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے آلودہ ہونے والے علاقوں کی تابکاری سے صفائی کے بھار بھرکم اخراجات کا بھی سامنا ہے، جو ممکنہ طور پر مارچ 2013 میں ختم ہونے والے کاروباری سال میں بڑے پیمانے کے قرضوں کا باعث بنیں گے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.