ملک یار محمد صاحب (اباراکی کوگا والے ) کے والد صاحب کا انتقال اور ختم شریف

ملک یار محمد صاحب (اباراکی کوگا والے ) کے والد صاحب کا انتقال اور ختم شریف
سید عباس شاه صاحب نے ٹیلی فون پر بتایا هے که
ملک یار محمد جو که جاپان کے پرانے لیگل هیں  ان کے والد صاحب کا انتقال هو گیا هے
إنا لله وإنا إليه راجعون
عباس شاه کے مطابق ، ملک صاحب کے والد صاحب کے لیے قران خوانی اور دعائے مغفرت کا اهتمام کیا گیا هے
جو که
تھوچی گی کین کے شهر اویاما کی مسجد باب السلام میں هو گا
مسجد باب السلام جاپان کو قومی شاهره چار نمبر اور پچاس نمبر کے سنگم پر واقع هے
ملک صاحب کے والد کے لیے قران خوانی اور دعائے مغفرت کا یه پروگرام
بروز هفته  مورخه 14جنوری 2012کی شام کو بعد از نماز مغرب هو گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.