امداد پر گزارا کرنے والے کی منشیات کے الزام میں گرفتاری ـ
کیتھا کونی هیرو ٦٣ ساله کو منشیات کی پرسیسنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے
جو که ایک ریٹائیر مالی هے
کیتھا پہلے هی منشیات سے تحفظ والوں سے ٣٥٠،٠٠٠ین امداد کے نام پر وصول کر چکا ہے
انسداد منشیات والے اس کو ماھانه ایک لاکھ ین دیتے تھے لیکن کیتھا کا کہنا هے که اس سے زندگی گزارنی مشکل هو رهی تھی ـ
کیتھا یه رقم اکتوبر ٢٠٠٧ سے وصول کر رها تھا ـ