جاپان میں برازیلی سکول میں طالب علموں کی تعداد میں کمی ـ
ناگانو کین کے ایک برازلین سکول جس کا نام کالیجیو دے سافیو هے اس میں نوازئیدھ بچوں سو لے کر ١٨ سال تک کے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے
جاپانی فیکٹریوں میں کام کرنے والے برازیلی والدیں کے ان بچوں کی تعداد حالیه مالی بحران کے بعد کم هو رهی هے
سکول کے بچوں کی تعداد ٨٠ سے کم هو کر ٣٠ رھ گئی هے
سکول کے مطابق ٥٠ بجے سکول کی فیس بھی ادا نہیں کر سکے ـ
١٠ بچے برازیل واپس چلے گئے هیں کیونکه ان کے والدین کو کام نهیں ملا هے
سکول کے چلانے والے نے کہا هے که میں بچوں کو یه نهین بتا سکتا که سکول بند کر دیا جائے گا
اس نے یه بھی گها که میں اپن سی کوشش کروں گا که معاملات خوش اسلوبی سے چلتے رهیں ـ