کوڑے اور گندے پانی والے پلانٹ سے سونے کی بڑی مقدار دریافت ـ
ناگانو کین کو سووا کے کوڑا اور پانی کی صفائی والے پلانٹ سو سونے کی بڑی مقدار دریافت هوئی هے
تویودا سے واج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دھول میں ١٨٩٠ گرام سونا فی ٹن پایا گیا هے ، جو که سونے کی کان کی اوسط مقدار هے ـ
خیال کیا جاتا هے که کوڑے میں پائے جانے والے اس سونے کی وجه فیکٹریوں سے بہـ کر انے والے پانی اور کوڑے کرکٹ کی وجه سے هے
ناگانو کین کی حکومت نے جو که اس پلانٹ کو چلاتی هے اس نے پچھلے سال اکتوبر میں ١،٤ ٹن دھول فروخت کیا هے ، حکومت کا خیال هے که ڈسٹ کی فروخت سے ١٥ ملین ین کی رقم خاصل کرکے اس پلانٹ کی مشینری کی مرمت کے کام میں لائے ـ