جاپان کی کوایچی کین میں ٧٢ سال کی جوان مرگ کے کیس ،طوکیو کی نسبت کم عمراموات ،ایک سروے ـ
جاپان کے ایک نیشن وائیڈ هوم کئیر کلینک کے سروے کے مطابق ٣٢٠٠٠ ضعیف بستر مرگ پر پڑے هیں ـ
جون ٢٠٠٨ میں یه تعداد اس سے پچھلے ١٢ مہینوں کے مقابلے میں ٢٠ فیصد زیادھ ہے ـ
سب سے زیادھ اموارت طوکیو میں هوئیں (٥٢٨٨) اس گے بعد کھاناگاوا کین میں (٢٦٠١) اور اوساکا (٢٠٣٧) ، سب سے کم اموات صرف ٤٦ افراد کو ایچی کین میں هوئیں ـ
اپنے گھر پر مرنے والے هر ایک لاکھ ضعیف افراد میں ٧٥ سال سے زیادھ کے لوگ هوتے هیں ـ
٨٨١ کی طوکیو کی تعداد ملک کے کسی بھی علاقے سے زیادھ ہے
صرف کو ایچی کین میں سب سے کم عمر یعنی ٧٢ سال کی عمر میں اموات کے کیس سامنے ائے هیں ـ
ملک میں ضعیغون کی بڑھتی هوئی تعداد کے ساتھ بزرگوں میں اپنے گھر پر مرنے کا روجان بڑھ رها هے ـ
هر سال ١،١ ملین ضعیف لوگ اگلے جہان کو انتقال کر جاتے هیں جن میں سے ٨٠ فیصد اپنے اخری لمحات هسپتال میں گزارتے هیں ـ