مبارک باد
هم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب کو ان کی آزادی پر مبارک باد دیتے هیں
هماری دعائیں اور حمایتیں ان کے ساتھ هیں ـ
اور پیپلز پارٹی کی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے هیں که جس کی حکومت میں ان کی ازادی ممکن هوئی ـ
ڈکٹیر کے ظالمانه اقدم کے خلاف ایسا جرات مندانه کام پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت هی کر سکتی تھی ـ
منجانب
پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن
مرزا خلیل بیگ ، بیگ ٹریڈنگ والے ـ