اظہار افسوس اور اعلان فاتحه خوانی

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی عالمگیر خان شہید هو گئے –

عوامی نیشنل پارٹی جاپان واقعه کی شدید مذمت کرتی هے 

عوامی نیشنل پارٹی جاپان علمگیر خان کے خاندان کے ساتھاس غم میں برابار کی شریک هے  اور هم اس بم بھماکے میں زخمی هونے والوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو هیں  

عالمگیرخان گزشته انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب هوئے تھے اور پشاورسٹی کی طرف سے صوبائی اسمبلی میں  نمائندگی کرتے تھے عالمگیر خان پشاور میں ایک سکول کا افتتاع کرنے جارہے تھے 

عوامی نیشنل پارٹی جاپانکے صدر نعیم خان نے کہا ہے که بے گناھ لوگوں کو قتل کرنے والوں کا کونسا دین ہے کونسا ایمان اور یه لوگ کس طرح ملک اور اسالم کی خدمت کررهے هیں  –

عال،گیر خان پشاور ون سے ڈاکٹر ذاکر شاھ کو شکست دے کر ممبر صوبائی اسمبلی منتخب هوئے تھے 

وه پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سرگرم رکن تھے آپ نے پشاور یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا تھا ٢٠٠٨ کے گزشته انتخاب میں پہله بار حصه لیا  اور شاندار کامیابی حاصل کی 

الله تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگه عطا فرمائے 

مورخه ١٢ فروی بروز جمعرات مسجد بلال یوکی میں بعد از نماز عشاء  علمگیر خان کی روح کو ایصال ثواب کے لیے فاتحه خوانی کی جائے گی 

منجانب 

نعیم خان ، بادشاھ خان ، حاجی رفیق لالو ،  محمد عبدلرحمان ، محبوب علی خان ، عوامی نیشنل پارٹی جاپان