هیلری کلنٹن کی اپوزیشن لیڈر اوزاوا سے ملاقات کی درخواست ـ

هیلری کلنٹن کی اپوزشن لیڈر اوزاوا سے ملاقات کی درخواست ـ

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ هیلر کلنٹن اپنے جاپان کے دورے کے رودان  مینشتو پارٹی کے لیڈر اوزاوا صاحب سے ملاقات کی خواهشمند هے 

لیکن اوزاوا  صاحب اس بات میں هچکچاهٹ کا شکار هیں  

کیونکه  مینشتو پارٹی کی پالیسی ابھی اس معاملے میں واضع نهیں هیں  ـ

اس لیے ابھی یه بات واضع نهیں هو سکی که دونوں لیڈروں میں ملاقات ممکن هو سکے گی یا نهیں  ـ