رفیوجی لوگوں کی مدد کے لیے حکومت این جی اوز کا تعاون حاصل کرے گی

 رفیوجی لوگوں کی مدد کے لیے حکومت این جی اوز کا تعاون حاصل کرے گی 

وازارت خارجی ایک پلان سیٹ کر رهی هے جی میں نان پرافٹ  آرگینائیزیشن  سے بڑھتے هوئے سیاسی پاھ گو خواهشمندوں کی مدد کے لیے تعاون حاصل کیا جاسکے 

اس مشترکه سکیم میں اس بات کا لائحه عمل تیار کیا جاسکے گا که  سیاسی پناھ گو درخواست گزاروں کو رهائیش اور کام کی تلاش میں مدد کی جائے  کینکه ان درخاست گداروں کی درخواست کا فیصله هونے تک جاپان میں هی رھ کر انتظار کرنا هوتا ہے ـ

پچھلے سالوں میں جاپان میں پناھ کے درخواست کذاروں میں بہت اضافی هوا هے  ، خاص طور پر مینمار(برما) سے انے والے سیاسی  پناھ  گیروں گا  ـ

٢٠٠٨ میں پچھلے سالوں کی نسبت  تقریباً دگنی درخواستیں وصول هوئی هیں 

ایک درخواست پر تحقیقات مکمل هونے میں ٢٠ ماھ کا عرصه لگتا ہے 

اس دوران فنانسنلی امداد کے درخواست گزروں کو  حکومت ١٥٠٠ ین روزانه کا گزارھ الاؤنس  اور ٤٠٠٠٠هزار ین تک مکان کے کرائے کی مدد میں ادا کرتی هے ـ

پچھلے سال یه امداد ٣٠٠ درخواست گذاروں نے خاصل کی هے ـ

 دی جاپان ایسوسی ایشن  فار رفیوجی ، ایمنٹی انٹرنیشنل جاپان، اور ایونجیکال لوتھرن ایسوسی ایشن  ، وزارت خارجه کے اس پلان میں تعاون کی خواهشمند هیں