ایک مردکو بلدیه والے ٣٠ سال عورت هی لکھتے رهے

 

ایک مرد بلدیه والے  ٣٠ سال عورت هی لکھتے رهے 

ماتس ای :   شیمانے پرفیکچر کے ایزمو کی بلدیه کے رهائیشی کو اج تیس سال کی عمر میں معلوم هوا که بلدیه والوں نے اس کو عورت کے طور پر رجسٹر کر رکھا ہے 

اس کی پیدائیش کے وقت سے  ـ

اس بات کا  اس وقت پته چلا جب جمعرات کو بلدیه کا اهلکار ایک شادی کی رجسٹریشن  جو که ایک دن بہلے وصول هوئی تھی اس کو کاغذوں میں منتقل کر رها تھا تو معلوم هو ا که شادی کا دلہا تو پیدائیش کے وقت عورت کے طور پر رجسٹر ہے ـ

کورنمنٹ کا خیال ہے که  یه غلطی  اس ادمی کے والدین کی بڑی لڑکی  کے طور پر رجسٹر هو جانے پر هوئی ، اب ایزاو گورمنٹ اس بات کا انتظار کر رهی هے که وفاقی حکومت کے ریکارڈ ميں درستگی کے بعد اس بندے کی شادی رجسٹر کرے ، اس وقت تک اس  شخص کی شادی  معطل کردی گئی ہے ـ