تھاکارازوکا کا مئیر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
هیوکو کین کی پولیس نے تاکارازوکا کے میر یوشی هیدو ساکاوے کو ایک ملین ین کی رشوت صول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہےـ
پولیس نے رشوت دینے والے ٦٩ ساله ای نو وے کو پخی کرفتار کر لیا هےظ جو که کنسلٹوشن کمپنی کا پریزڈنٹ ہے
اور ان دو پارٹوں کے درمیان ڈیل کروانے والے ٦٤ ساله تاکارازوکا کے سابق اسمبلی ممبر کو بھی گرفتار کر کےرقم کی ٹرانسپورٹ کرنے والے ٦١ ساله نیشی اوکا کو بھی گرفتار کر لیا ہے ـ
پولیس کے مطابق ملزم نے ٢٠٠٦ میں مئر بننے کے فوراًبعد ایک درمانے سائیز کی فرم کو ٹھیکا دینے کے لیے یه رشوت وصول کی تھی ـ
لیکن بعد میں یه ٹھیکه ایک اور فرم نے ٹینڈر میں جیت لیا تھا جس پر ای نووے نے ابنی رقم کی واپسی کا مطالبه کر دیا تھا ـ
اور یه رقم مئیر نے جنوری ٢٠٠٧ میں واپس کردی تھی ـ