فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دینے والی ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے

فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دینے والی ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے
جاپان کی ایمگریشن کے فنگر پرنٹ سسٹم کو دھوکه دے کر اوموری ائیر پورٹ سے جاپان میں امٹر هونے والی عورت نے جو ٹیپ استعمال کی تھی وه ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے ـ

سیلیکون کی ایک قسم کی یه ٹیپ غیر قانونی کام کرنے والے گروھ کے ایک سابق ممبر نے پولیس کو بتایا هے که اس نے اس ٹیپ کے استعمال کا لوگوں کو بتایا تھا
کورین پولیس کا خیال ہے که یه ٹیپ جرائم پیشه لوگوں میں یه سیلیکون وسیع پیمانے پر استعمال هوئی ہے ـ
پولیس کو یه بيپ دینے والا ادمی پہلے جعلی پاسپورٹ کے کیس میں سزا بھکت چکا ہے ـ
پولیس نے پته چلایا ہے که یه ٹپ بہت هی سسٹی اور اسانی سے بنائی جاسکتی ہے
ایک ملی مٹر کی موٹائی کی یه ٹیپ ایک دفعه استعمال کے لیے صرف ایک هزار کورین وون میں تیار هو جاتی هے
ایک هزار وون تقریباً ایک امریکه ڈالر گے ٦٧ سینٹ بنتے هیں ـ
کوریا میں ایسی سیلیکون بنانا جرم نهیں هے ـ
پولیس اس چیز کو تلاش کر رهی ہے که یه سیلیکون کہاں سے خریدی گئی ھی اور اس میں اور کیا چیزیں استعمال هوئیں تھی ـ