توشیبا اپنے کیپٹل سرمائے میں ٣٠٠ بلین ین داخل کرئے گا
توشیبا کارپوریشن اپنے رننگ سرمائے میں ٣٠٠ بلین ین سے زیادھ داخل کرنے کا پلان بنا رهی هے
تاکه حالیه بحران جس نے ساری دنیا کو متاثر کیا هے اس سے نپٹا جاسکے ـ
اہل نظر کا کہنا ہے که هو سکتا ہے که اس کےبعد دوسری کمپنیوں کو بھی اس بات کا فیصله کرنا پڑے
توشیابا اپنے سرمائے میں یه اضافه ٢٠٠٩ کے مالی سال کے پہلے ادھ میں شروع کرکے اکتوبر تک مکمل کر لے گا