ابادی میں کمی کے مسلسل دو سال ، اموات میں ریکارڈ اضافه

ابادی میں کمی کے مسلسل دو سال ، اموات میں ریکارڈ اضافه
جاپان کی ابادی میں دسرے سال ٢٠٠٨ میں بھی کمی کا رهجان رها هے
جبکه ماوات کی شرح ایک قوی ریکارڈ تک پہنچ گئی هے ـ
٢٠٠٥ کے بعد یه تیسرا سال ہے که جب فگر نیچے جانے لگی تھی
وزارت صحت اور لیبرکی ٢٠٠٨ کی ریلیز کے مطابق شرح اموات ٣٣٧٧٤ کی تعداد سے بڑھ کر ١٥٣٢٦٦ تک پہنچ گئی هے ، جو که دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی فگر ہے (سوائے ١٩٤٤سے ١٩٤٦ جبکه اموات کی شرح کا ریکارڈ مرتب نهیں کیا جاسکا تھا)ـ
شرح پیدائیش میں اضافه هوا ہے جو پچھلے سال کی نسبت ٢٥١٨ بچے زیادھ کا هے ـ