فنانس کے سابق وزیر ناکاگاوا نشے کے دوران ویٹکن میں بھی برے رویے کا ارتکاب کیا

فنانس کے سابق وزیر ناکاگاوا نشے کے دوران ویٹکن میں بھی برے رویے کا ارتکاب کیا

سابق وزیر فنانس شو ایچی ناکاگاوا جن نے که شراب پی کر جی سیون کی کانفرنس میں شرکت پر استعفی دو دیا ہے اس کے متعلق معلوم هوا ہے که اس نے اسی دن ویٹی کن کی سیر کے دوران بھی شرابیوں جیسی حرکات کی تھیپ اور اس دوران کچھ انمول چیزوں کو جن کو چھونا منع تھا ان کو هاتھ بھی لگایا تھا
یه واقع ١٤ فروری کو اٹلی کے شہر روم میں جی سیون کی کانفرنس کے دوران پیش ایا تھا ـ
ایک ادمی جو اس واقت ناکاگاوا کے ساتھ تھا س نے بتایا ہے که ناکاگاوا تھکا هوا لگتا تھا
اور ویٹی کن کے نمائندے نے بتایا هے که اس کا (ناکاگاوا)رویه تنا برا نهیں تھا که هم اس پر اواز اٹھائیں ـ
یاد رہے روم شہر کے اندر واقع ویٹکن نام کا یه ملک کیتھولک دھرم کے لوگوں کا مقدس مقام هے
دنیا کے چھوٹے ترین اس ملک کا اپنا ایک عجائب گھر ہے جو که جاپانی سیاحوں کے لیے بہت کشش رکھتا ہے
مائکل ایجلو کے بنائے مجسمے جن میں سیٹ پیٹر کا مجسمه بھی هے اور بہت سے عظیم لوگوں کے مجسمے موجود هیں
ذرائیع کے مطابق ناکاگاوا کی اس وزٹ کے دوران اس کے ساتھ وزارت فنانس کے سینئر ممبران بھی ساتھ تھے