گیارھ ساله بچے نے تعاقب کر کے چور کو پکڑوایا ـ

گیارھ ساله بچے نے تعاقب کر کے چور کو پکڑوایا ـ
سین دائی : پولیس کے مطابق ٢٨ ساله ریو ایشیکاگا ایک کمپنی مزدور نے ڈی وی ڈی سے بھرا ڈبه چوری کیا جو جس میں بالغوں والی ٢٠ ڈی وی ڈی بھری تهیں ـ
٧٠٠٠٠ ین مالیت کی یه ڈسکیں ٤٥ ساله پرانی کتابوں اور سی ڈی کے تاجر کی گاڑی سے اس وقت چوری کی گئ جب وه کار ایک پارکنگ میں کھڑی تھی
چھٹی جمعت کا ایک گیارھ ساله طالب علم جو که اس کو دیکھ رها تھا اس نے ایک کلومیٹر تک اشیکاگا کا تعاقب کر کے اس کا گھر دیکھ کر پولیس کو اس چوری کا بتا کر چور کو گرفتار کروادیا ہے
لڑکے کا کہنا ہے که میں بہت خوش هوں مجھے ایسا لگ رها تھا که میں ایک پولیس والا هوں ـ