جاپانی این پی او انگکور واٹ کے لیے ایکو ٹوائیلٹ مہیا کرے گی ـ

جاپانی این پی او انگکور واٹ کے لیے ایکو ٹوائیلٹ مہیا کرے گی ـ
می شی ما ، ایک نان پروفٹ ارگنائزیشن ، جس نے که فجی پەاڑ پر بائیو ٹوائلٹ لگائے هیں
اب کمبوچیا میں انگکور واٹ میں بھی ٹوائیٹ لگا کر دے گی
تھویو کوگیو کمپنی اوساکا کے بنائے یه ٹوائلٹ بکٹیریا سے گند کو نائٹروجن اور پانی میں تبدیل کر دیتے هیں ـ
اس بہت هی تھوڑی بجلی کی ضرورت بھی هوتی هے اور اس ٹوائیلٹ کے گند کو نکال کر کہیں منتقل کرنے کی ضرورت نهیں هوتی ہے ـ
اس طرح کے بچاس ٹوائلٹ جاپان کے فجی پہاڑ پر استعمال هو رهے هیں
کمبوچیا کی انگکور واٹ کو سلانه ١٠ لاکھ لوگ وزٹ کرتے هیں
جن کے استعمال کے لیے صرف گیارھ ٹوائلٹ موجود هیں ، ان کو گند کو ویکم ٹرکوں سے صاف کیا جاتا ہے
نامعقول دیکھ بھال کی وجه سے کمپلیس کو بھی نقصان پہنچ رها هے
یاد رهے انگکور واٹ نام کا یه کمپلکس اندازناً ایک هزار سال پہلے تعمیر هوا تھا
لیکن ابھی تک ماهرین یه معلوم نهیں کرسکے که اس کو کن لوگوں نے بنایا تھا اور کس لیے بنایا تھا
دیکھنے والے کو محسور کردینے والے پرشکوھ اس کمپلس میں بڑے اسرار چھپے هیں ـ