روزنامه یومی اوری شنبن کے مطابق حکومت افغان پولیس کو تنخواهیں دے گی ـ

روزنامه یومی اوری شنبن کے مطابق حکومت افغان پولیس کو تنخواهیں دے گی ـ
حکومت جاپان ٨٠٠٠٠افغان پولیس والوں کو چھ ماھ کے لیے تنخواهیں دے گی
ایک نئے امدادی پروگرام کے مطابق افغانستان میں سکولوں اور هسپتالوں کی تعمیر کے لیے یه امداد سکورٹی مہیا کرنے کے کام ائے گی

جاپان کا یه امدادی پروگرام هیلری کلنٹن کے دورے کے اخری دن منکل کو سامنے ایا
حکومت نے ایک اور امداده پروگرام کا بھی اعالن کیا هے جو انے والے تین سالوں میں عام افغانوں کی مدد میں کام ائے گا مثلاً ٢٠٠ سکولوں کی تعمیر اور مرمت ، ٢٠٠٠٠ ٹیچروں کو تربیت اور ١٠٠ هسپتالوں کی تعمیر ـ