اگر مناسب اقدام نہیں کیے گئے تو ٹوکیواور گردنواح کی ادھی سے زیادھ ابادی وباء کا شکار هو سکتی هے
وبائی امراض کے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی ایک سٹڈی کے مطابق انفلوائینزا کے ایک غیر ماقامی بکٹیریا سے بچاؤ کے لیے سب سکول بند کرکے ٤٠ فیصد تک لوگوں کو اس نامراد بیماری کی وباء سے بچایا جاسكتا ہے
اور اگر لوگ مہمان جانے سے پرهیز فرمائیں تو اور بھی ٢٥ پرسنٹ تک بچا جسکتا ہے ـ
اس وائیرس سے طوکیو اور اس کے ساتھ کے علاقے سائیتاما کین کھانا گوا کین اور اباراکی کین کے علاقے متاثر هو سکتے هیں ـ