نارا پولیس اپنے هی ساتھی سے معلومات لیک کرنے کے جرم کی تفشیش کر رهی هے
ایک اسسٹنٹ انسپکٹر سے نارا پولیس سوالات کررهی هے جس بر شک ہے که اس نےرشوت کے ایک کیس کی معلومات لیک کردی هیں ـ
٥٣ ساله اسسٹنٹ انسپکٹر کو تھین کاوا کے سابق مئیر کوروماتانای کے کیس میں سوالات کا سامنا ہے
اس مئیر پر الزام هے که اس نے کنسٹریکشن کے ایک ٹھیکے میں طوکیو کی ایک فرم سے رشوت لی تھی ـ
آٹھ سو مان (٨ملین ین) کی رشوت کا یه کیس ٢٠٠٥ میں هوا تھا ـ