وزیر اعظم نے کہا وه پاکستان اور افغنستان کی مالی مدد جاری رکھیں گے

وزیر اعظم نے کہا وه پاکستان اور افغنستان کی مالی مدد جاری رکھیں گے
واشنگٹن میں هونے والی دو سربراهی میٹنگ میں جاپانی وزیر اعظم آسو تارو نے بارک اوباما کو یه یقین دلایا ـ
امریکی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم پہلے غیر ملکی سربراھ تھے جنہوں نے امریکه کے نئے صدر سے میٹنگ کی ـ
آسو اور اوباما نے حالیه مالی بحران کے لیے لائحه عمل پر بھی اتفاق کیا ـ
وزیر اعظم نے افغان پولیس کو چھ ماھ تک تنخواھ دنینے کے متعلق بھی بتایا
وزیر اعظم نے جاپان کی شینکان سین بلٹ ٹرین کی تکنیک کو متعلق بھی بات کی اور صدر کو کہا که اس تکنیک کو امریکه میں اڈاپٹ کر کے کیلیفورنیا اور دوسرے امریکی علاقوں میں چلایا جا سکتا ہے
دونوں لیڈروں نے کیوتو پرٹوکول پر بھی اتفاق رائے کیا روا اس بات ميں گرین هاؤس گیسوں کے اخراج کے ایک بڑے ملک چین کو بھی ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ـ
وزیر اعظم نے صدر کو بتایا که ان کا ملک وزیروں کے لیول کی ایک انٹرنیشنل میٹنگ کر رها هے جس میں پاکستان کی مدد کرنے پر بات چیت هو گی