ٹوکیو۔۔۔ رپورٹ شاہد مجید
ٹوکیو کے علاقے ا کی بکرو میں بنگلا برادری کا میلہ
بھوٹی شاکی اتوار کے روز منعقد ہوا
جس میں بنگلا دیش کمیونٹی نے جاپان بھر کے دور دراز علاقوں سے بھرپور شرکت کی 1971میں پاکستان سے الگ ہو کر قائم ہونے والے ملک بنگلا دیش کے لوگوں نے اپنی ثقافت کا بھرپور مظاہرہ کیا
اور ساڑھی کلچر کا غلبہ رہا ۔میلے میں فیملیز کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی بھوٹی شاکی میلہ جاپان میں مقیم بنگالیوں کے لیے کسی خاص تہوار سے کم نہیں ہی۔ اپنے اس بھوٹی شاکی میلے کو کامیاب کروانے کے لیے بنگلا برادری اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھے میلے میں مختلف قسم کے کھانوں کے روائتی کھانوں کے اسٹالربھی لگائے گئے تھے صبح گیارہ بجے سے لے کر شام چھ بنے تک جاری رہنے والے میلے میں پاکستانی اور جاپانی موجود تھے