کمپیوٹر کے متعلق جرائم کی شرح بہت زیادھ هو گئی هے

 

 میں سائبر جرائم  ایک رکارڈ کی حد تک پہنچ  گئے  ـ

کمپیوٹر کے متعلق جرائم کی شرح بہت زیادھ هو گئی هے 

ولیس کے مطابق کمپیوٹر استعمال کرکے هونے والے جرائم  جن کی پولیس نے تحقیق کر کے  دی ان کی شرح ٨٤٨  کو اعداد سے ایک دم ٦٣٢١ کے اعداد تگ صرف ٢٠٠٨ کے مالی سال میں پہنچ گئی ہے ـ

جو که پچحلے ٨ سالوں کی شرح کے مقابلے میں ایک ریکارڈ ہے 

اون لائیں اوکشن ، بچوں کی جسم فروشی ، اور دوسروں کی آئی ڈی سے ایکسس کے کیس زیادھ سامنے آئے هیں