کتب فروش موبائیل فون پر مانگا کے سمپل بذریعه انٹر نیٹ مہیا کریں گے

کتب فروش  موبائیل فون پر مانگا کے سمپل  بذریعه انٹر نیٹ  مہیا کریں گے 

شیمانے کین اور تتوری  کین میں  کتب فروشوں کے ایک گروپ نے ایک سسٹم تیار کیا ہے 

جس سے کتب شوقین لوگ مانگا کتابوں کے پہلے پانچ صفحے اپنے موبائل فون پر مفت پڑھ سکیں گے ـ

ایمائی شوتین گروپ  ١ دوکانوں پر اس سسٹم کا تجربه کررها ہے 

جن میں سے چھ دوکانیں  اس دو کینوں (ڈویژن) میں هوں گی اور  پانچ طوکیو میں واقع هیں  ـ

اس سسٹم سے سٹور کو معلوم هو جائے گا که اس سسٹبم گے تحت والی مانگا کتاب کو کتطنے لوگوں نے ایکسس کیا هے ـ

اور کون سے سٹور سے کیا هے 

تھامے هون (بمعنی ازمائیشی کتاب) نام کے اس سسٹم  میں سارے ١١ سٹوروں پر هر کتاب پر دو چوکور بارکوڈ لگائی جائیں گی 

جس کو گاهک سکین کرکے انٹر نیٹ پر اس  سسٹم کی ویب سائیٹ پر اس کتاب کو ایکسس کرے گا جہان کاہک کتاب کے پہلے ١٦ صفحات پڑھ سکے گا 

اس سسٹم پر تجربات پچھلے سال سے  نیشنل فونڈیشن اوف بک سیلر  کی نگرانی میں جاری تھے 

جاپان میں هر ماھ  لڑکوں لڑکیوں اور بالغوں کی کارٹون کتابیں  جن کو مانگا کهتے هیں شائع هوتی هیں 

اس وقت جاپانی زبان کا لفظ مانگا انگریزی فرانسیسی اور دیگر یورپی زبانوں میں میں بھی مانگا هی کے رو پر استعمال هو رها ہے ـ

ارود میں کتابوں کے ناکافی خریداروں کی وجه سے مانگا کے اردو تراجم میسر نهین هیں اس لیے اردو کے قارئین  کے لیے مانگا کا لفظ اجنبی هے  ـ

جابان مین بہت سے سٹوروں پرمانگا کی کتابوں پر پلاسٹک ایک کور چڑھا کر رها جاتا ہے 

تاکه لوگ اس کو صرف پڑھ کر هی ناں چلے جائیں صرف ایک یا دو سمپل رکھے جاتے هیں  ـ

اب اس سسٹم سے کاهکوں کو سمپل مانگا تک رسائی کے لیے دقت نهیں اٹھانی پڑے گی