خاور کھوکھر کے یارڈ پر تکه کباب پارٹی
یکم مئی جو که مزدورں کا دن هے اس ان مزدور پیشه خاور کے یارڈ پر ایک تکه پارٹی( باربی کیو) کا اهتمام کیا جائے گا
جس میں کاروباری صاحبان بھی مدعو هیں
کھانے پینے سے زیاده مل بیٹھنے کا بهانه ٹائپ اس پارٹی ميں اپ کو بھی دعوت دی جاتی هے
فو ن کرکے کسی بھی دوست کو فرداً فرداً دعوت نهیں دی جائے گی
نیٹ پر لگی یه دعوت خاص اپ کے لیے دعوت هے
اپ کی شمولیت خاور کے لیے خوش کا باعث هو گی
مقام
گنماں کین ایتا کورا ماچی
جو که توهوکو سین کے هائی وے پر تاتے بیاشی کے انٹر سے صرف پانچ منٹ کی دڑائیو پر هے
یاد رهے ایتا کورا نامی یه گاؤں
اباراکی ، تھوچی گی سائیتاما اور گنماں کی کینوں کے سنگم پر واقع هے
اوقات
یکم مئی دوهزار باره کے دن صبح سے شام تک