دوشیزھ کو چھیڑنے پر جج پر دفعه لاگو کر دی گئی

دوشیزھ کو چھیڑنے پر جج پر دفعه لاگو کر دی گئی

میازاکی : میازاکی کی ڈسٹرک پبلک پراسیکیوٹر  نے ایک جج کو ١٩ ساله لڑکی کے جسم کو هاتھ پھیرنے کے جرم کا کیس بنا کر فکوکا کے میازاکی برانچ کورٹ میں کیس داخل کردیا ہے ـ

کیس کے مطابق 

٨ فروری کی رات  ٥٢ ساله جج ایچی کی تایزو  میازاکی کا رھائشی   نے میازاکی سے فکوکا جانے والی بس میں ١٩ ساله لڑکی کے ٹراؤزر میں هاتھ  ڈال کر لڑکی کے زیریں حصوں کو سهلاتا رها 

اور اس کے بعد لڑکی کا ھاتھ پکڑ کر اس کو اپنے جسم کے زیریں حصے پر لگوایا  ـ

جبکه ایچی کی نے٢٣ فروری کو ایک خط هائی کورٹ  کو لکھا ہے جس میں اپنے استعفے کے  ساتھ ساتھ مناسب محاسبے کی درخواست کی ہے 

ذرائع کے مطابق ایچیکی پہلے تو اس الزام کو مسترد کرتا رها تھا لیکن اب اس نے اعتراف جرم کرلیا هے