مشرقی ایشیا میں فضائی الودگی کی مقدار کا نقشه بنا کر اون لائین کر دیا گیا هے
ماحولیات کے حکومتی محققین نے ایسٹ ایشیا () کے ماحول میں الودگی کے متعلق ایک اون لائین میپ ریلیز کیا هے
یه نقشه نیشنل ایسٹیوٹ اف اینوائر منٹل نے بنایا هے
اس کی ڈاکٹروں کی مدد کے لیے ڈیزائین کیا گيا ہے تاکه ان مریضوں کا علاج کرنا اسان هو سکے جو ماحول کی آلودگی یا دوسرے عوامل سے متاثر هو تے هیں
اس کے علاوھ لوکل گورنمنٹوں کو بھی ماحول کا چارٹ بنانےمیں اسانی رھے گی
میپ میں چین کے صحر سے اڑنے والی پیلی ریت ایروسول اور اوزون اور انسانی ساخته الودگیاں کو دیکھایا گيا ہے
هر تین گھنٹوں کی تبدیلیاں دیکھائی گئیں هیں
اور یه میپ هر روز ٩:٠٠ اے ایم پر اپ ڈیٹ کیا جایا کرے گا
میپ کو دیکھنے کا لنک
http://www–gis.nies.go.jp/