جادو کا آئینه تیار کر لیا گیا ، پٹھوں کی اندرونی ساخت اور حرکات اب سکرین پر
پر بھی دیکھنا ممکن هو گیا ہے
محققین کی ایک ٹیم نے اس کانام میجک مرر یعنی جادو کا آئینه رکھا ہے که جس سسٹم کي ساتھ انسانی پٹھے اپنی حركات كے دوران کیسے نظر اتے هیں ان کو دیکھا جاسکتا ہے
اس چیز کا مظاهرھ جس میں ماڈل لوگ اپنے جسم کو حرکت دیتے هیں اور طوکیو یونی ورسٹی کے پروفیسر ناکامورا یوشی هی کو خاحب کی نگرانی میں محققین کی ایک اس سسٹم کو استعمال کر کے جکد کے نیچے پٹھوں کی حرکات کو سکرین پر دیکھتے هیں
میجک مرر پٹھوں کو مختلف رنگوں میں دیکھاتا ہے
عام طور پر استعمال هو نے والے مسل کو سفید رنگ میں اور اور مخصوص کاموآ میں استعمال والے مسل کو سرخ رنگ میں اور ناں استعمال هونے والے مسلوں کو پیلے رنگ میں دیکھاتا ہے
اس سسٹم میں ماڈل کے جسم پر ١٦ سینسر لگے تھے جو تاروں کے ساتھ سسٹم سے منسلک تھے
اس کے علاوھ فرش پر بچھے سینسرون سے چلنے کے معاملے کو بھالا جا رها تھا
ایک کمپیوٹر کے ساتھ اس سارے ڈیٹا کو کلکولیٹ کر کے سکرین پر دکھا جانا ممکن هوا ہے