اباراکی کین نے کارپ مچھلی کی افزائیش نسل پر پابندی اٹھا دی ہے

اباراکی  کین نے کارپ مچھلی کی افزائیش نسل پر پابندی اٹھا دی ہے 

میتو : اباراکی کین کی حکومت نے کارپ مچھلی کی ازائیش پر  سے پابندی هٹا  دی ہے 

 اس مچھلی میں کے وی ایچ وائرس کے انے سے بڑی تعداد میں مر گئی تھی 

کاپ کی افزائیش نسل والی دو جھیلیں کاسمیگااورا جھیل اور کیتااورا جھیل کو اپریل میں دوبارھ چالو کیا جائے گا ـ

کارپ مين کے ایچ وی وائیرس ٢٠٠٣ کے اکتوبر میں پایا گیا تھا 

جس کی وجه سے مارچ ٢٠٠٤ میں اس پر بین لگا دیا گیا تھا اور بہت سی مچھلی کو ضائع کر دیا گيا تھا 

اباراکی کین کے صاف پانی کی مچھلیوں پر ریسرچ کرنے والے  اباراکی کین کے  ایک ادارے نے اب کارپ مجھلی کو وائیرس  کے خلاف مدافعت کرنے کے قابل بنا دیا ہے اس لیے اب اس پر سے بین اٹھا لیا گیا ہے