ایٹمی اسلحے میں استعمال مي انے والے اوزار جاپان سے باهر اسمگل کرنے پر ٤ گرفتار

ایٹمی اسلحے میں استعمال مي انے والے اوزار جاپان سے باهر اسمگل کرنے پر ٤ گرفتار

هیروشیما کین میں ٹول بنانے والے ایک کمپنی کے تین ورکر اور ایک سابق ورکر کو بدھ کے روز گرفتار کر لیا گیا هے 

پولیس کے مطابق ان پر ھائی اوکریسی  میشین کے پرزھ جات جو که نیو کلئیر اسلحے میں ستعمال هو سکتےہیں  کو جاپان سو باھر اسمگل کرنے کی سرگرمیں میں ملّوث هونے کے الزمات هیں ـ

٣٢ ساله مینو کے سُکے جو که ھورکوس کارپوریشن کمپنی کی اورسیز مارکیٹنگ کا انچارج تھا 

٣٣ساله فوجی اوکا ماساکی 

٤٣ ساله هاتاکو یاما کاتسویوکی  دونوں چیف اسسٹنٹ تھے اور ٥٥ساله آویاما ماساهی کو  جو که سابق کمپنی ورکر ہے 

ان سب کو گرفتار کر لیا گيا ہے 

ان پر فارن ایکسچیج اور فارن ٹریڈ کے قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمه چلے گا 

شہر اور پرفیکچر کی پولیس مشترکه طور پر اس بات کے لیے بھی  کهیں کمپنی کا ساچو(پریذڈنٹ) بھی اس کام میں ان کے ساتھ ملوّث ناں هو 

کمپنی کے مالک سوگاتا ماساو سے سوالات کے ساتھ ساتھ اس کے گھر کی تلاشی بھی لی جارهی ہے