اوزاوا سان نے الزامات کی تردید کی هےا ور کہا ہے که یه حکومتی طاقت کا نامعقول استعمال هے

 

اوزاوا سان نے الزامات کی تردید کی هےا ور کہا ہے که یه حکومتی طاقت کا نامعقول استعمال هے 

ڈیموکریٹک پارٹی کے  ایژڈ چیڤ کے پچھلے منگل کو گرفتار هونے بز اوزاوا سان نے معلومات دی هیں که  پارٹی کو یه فنڈ ایک سیاسی  گروپ نے دیا هے اور هم نے اس کے قانونی اور ٹھیک استعمال کی ان کو  ریپورٹ بھی کی ہے 

ڈیموگریٹک پارٹی کے ھیڈ کواٹر میں بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں  اوزاوا سان نے ان لزامات کی تردید کی ہے جنمیں کہا گیا ہے که پارٹی کو وصول هونے والی رقم کے متنازعه هونے کا پارٹی کو علم تھا 

اوزاوا سان نے اس کو حکومتی طاقت کا نامعقول استعمال کہا ہے 

اوزاوا نے کہا که وه اپنی پوسٹ سے استعفی نهیں دے رها کیونکه وه خود کو کسی بھی بات میں مجرم محسوس نهیں کررها هے 

انہوں نے یه بھی کہا که رقم عطیه کرنے والے سے اس بات کا پوچھنا که رقم کہاں سے ائی هے 

بہت معیوب بات ہے اور هم ایسا نهیں کرسکتے 

ان کے سیکڑٹری اوکبو  کی گرفتاری پر  ان کے کومنٹ تھے که 

اوکبو کی گرفتاری غیر معمولی اقدام ہے اس معاملے کو ڈیمیکریٹک پارٹ کو هینڈل کرنے دیا جانا چاھیے تھا