توشیبا : گاڑی کی ٹنکی فل ٹائپ بیٹری چارجر انٹر ڈیوس کروائے گا

 

توشیبا : گاڑی کی ٹنکی فل ٹائپ  بیٹری چارجر انٹر ڈیوس کروائے گا 

توشیا کارپوریشن ممکنه طور پر اگلے مہينے  پلازما سائز  ، منی ایچر فیول سیل  جاپان کی لوکل مارکیٹ ميں لانا چاھتا ہے  جه که موبائل فون اور میوزک پلئیر وغیرھ کی بیٹری کو چارچ کر دیا کرے گا 

خشک بیٹری سیل جو که دنیا بھر میں زیر استعمال هیں  ان کو چارج کرنا پڑتا ہے جس میں کافی وقت لکتا ہے اس لیے عموماً ان بیٹریوں کو فل چارج کرنا  مصروف لوگوںکےلیے ممکن نهیں هو پاتا 

توشیبا کا میتتھنال منی بیٹری ایک موبائیل فون یا میوزک پلئیر کی بیٹری کو تین سے چار دفعه فل چارج کرنے کے قابل هو گی  ـ

میتھنال کی یه  بیٹری جو که توشیبا مارکیٹ میں لانا چاھتا ہے  وقتاً فوقتاً دوبارھ بھروائی جاسکے گی 

اس  چیز کے متوقع دام ٢٠٠٠٠ ین سے لے کر ٣٠٠٠٠ ین تک هوسکتے هیں جو که امید هے که ١٠٠٠٠ین تک گر جائیں گے 

٢٠٠٩ کے مالی سال میں هی توشیا اس قسم کی ایک اور بیٹری متعارف کروانا چھتا ہے جو که لیب ٹاپ (رانوں پر رکھا جانے والا) كمپیوٹر كی بیپری كو بھی چارچ كر سكے ـ

توشیاب کے ساتھ اس بیڑی کی ترقی میں دوسری کمپنیان بھی شامل هیں 

جیسے که هٹاچی لمٹیڈ اور پاناسونیک کارپوریشن