پاکستان اور افغانستان کو امداد ( ـ ـ ـ ـ ـ) دینے کے لیے جاپان کانفرنس بلائے گا

پاکستان اور افغانستان کو امداد ( ـ ـ ـ ـ ـ) دینے کے لیے جاپان کانفرنس بلائے گا

وزارت عظمی کے ترجمان کے مطابق ، 

اپریل کے درمیان  میں جاپان ، 

پاکستان اور افغانستان کو مالی امداد دینے والے ممالک  کی کانفرنس بلائے گا جس میں متحدھ ریاست هائے امریکه کو بھی انوائیٹ کیا گيا هے 

 

اوگاتا ساداکو صاحبه جو که  پاکستان کو امداد کے معاملات کی خصوصی سفیر هیں  

نے اپنے ایک اعلان میں  ایک میٹنگ واشنگٹن ڈی سی میں بلانےکا پلان پیش کیا ہے

 جس میں امریکه کے خصوصی سفیر برائے امداد پاکستان اور افغانستان  جناب رچرڈ هول بروک  بھی شرکت فرمائیں گے 

هول بروک نے دعوت قبول کرتے هوئے فرمایا که وه خود ذاتی طور پر اس کانفرنس میں  قدم رنجه فرمائیں گے 

وه اس بات پر بھی رضامند هوئے که پاکستان اور افغانستان کی حکومت چلانے کی صلاحیتوں کو بولسٹر (سہارا) کرنے کے لیے مشترکه کوشش کریں گے

جاپان نے ھول بورک کو یه بھی بتایا که جاپان ، مدد کرنے والے سخی لوگوں کی میٹنگ میں پاکستان پردباؤ ڈالے گا که سرحدی علاقوں میں حکومتی رٹ کو مضبوط کرنے کا وعدھ کرے 

اس میٹنگ میں یورپی ممالک کے نمائیدوں کے ساتھ ساتھ امریکه اور دوسری انٹرنیشنل آرکنائیزیشن بھی شرکت کریں گی