پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخاب میں گنماں کین سے جنرل سیکرٹری کے لیے امیدوار محمد دلاور گورایه صاحب هوں گے
جناب گورایه صاحب نے اپنے مختصر منشور میں اس بات کا اعادھ کیا هے که
پاکستان ایمبیسی کے متعلق هر جائیز کام کے لیے کمیونٹی کی مدد کریں گے
جاپان گنماں کین میں رهنے والے تمام پاکستانی بھائیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک هوں گے
اپنے کردار سے اپنے مذهب اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے کی کوشش کریں گے
تمام پاکستانی بھائیوں سے دلاور کورایه کو ووٹ ڈال کر کامیاب کروانے کی اپیل ہے
دلاور گورایه کو ووٹ دیں
مخلص لوگوں کو اگے لائیں
سپوٹران
منجانب ذولفقار چیمه ، راجه انجم ، ممتاز خاں