جاپان کے مشہور کاروباری اور سوشل ورکر فیض میان ٹریڈنگ کے میاں برادران کی والدھ ماجدھ قضائے الہی سے پاکستان میں ان کے ابائی گھر میں انتقال کر گئیں هیں
میاں سلیم صاحب جاپان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رهنما هیں اور ان کے چھوٹے بھائی میاں عظمت صاحب جاپان کے مشہور اور مقبول کاروباری اور ایکسپوٹر هیں
میان برادران کی والدھ بروز جمعرات پاکستان میں ان کے ابائی گھر میں قضائے الہی سے انتقال کر گئی هیں
اللّه مرحومه کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے
آمین !!ـ