شیریں مسلک کے ٹمپل میں اگ ، نارا پولیس کا اگ لگائے جانے کا شک
نارا : تینری میں ایک ٹمپل جو که بدھ مت کے شیرین مسلک کا پرانا ترین مندر سمجھا جاتا ہے اس میں اگ لگ گئی پولیس کو شک ہے که یه آگ کسی شر پسند کی لگائی گئی ہے ـ
پولیس کے مطابق صبح ٤:٣٠ پر نارا پرفیکچر (کین) کے تینری شہر میں ایسو نو ساکی شیرں کے تاکے او شیرین مندر میں اگ لگنے کا واقعه پیش ایا هے
مقامی فائیر برگیڈ کے مطابق سات جگه تیل کے پہے جانے کے نشانات کے ساتھ ساتھ ان کو ایک خالی بوتل اور لایٹر بھی ملا ہے
ساتویں صدی عسوی میں تعمیر هونے والا یه ٹمپل جاپان میں شیرین مسلک کا سب سے پرانا ٹمپل مانا جاتا هے