غلط ھسپتال میں لے جانے کی وجه سے بیمار کی موت
کوفو : ایک بیمار جس کو ایمرجنسی میں مدد کی ضرورت تھی غلط ھسپتال میں پہنچنے کے کچھ هی دیر بعد مردھ پایا گیا
ایمبو لینس نے غلطی سے مریض کو اس ھسپتال ليے گئی جو که اس کے مرض کے لیے موزوں نهیں تھا
کائی مینسپل کے مطابق کوفو ڈسٹرک کے فائیر برگیڈ کے نیشی بائیر اسٹیشن پر٨ بجے کے قریب ایمرجنسی کال وصول هوئی که ٦٠ ساله شخص گے گھر والے اس کو هسپتال پہنچانا چاھتے هیں
کیونکه اس کو کارڈیاک کا درد اٹھا ہے
یاماناشی یونیورسٹی سینٹرل هسپتال جہاں اس شخص کا ڈاکٹر تھا اس نے مریض کو قبول کرنے کا فون پر کہا لیکن ایمبولینس کا عمله ڈرائیور کو اس بات بتانا بھول گئے اور ڈرائیور اس مریض کو پرفیکچر سینٹرل هسپتال لے گیا
جہاں اس هةسپتال والوں نے اس مریض کو وارڈ ميں داخل کر لیا حالانکه اس کو ایمرجنسی ٹرمنٹ کی ضرورت تھی