کاگاکو (سائنس) میگزین کی جمعرات کی اشاعت میں شامل جامعہ ہوکائیدو کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایک ہزار سے بارہ سو سال کے وقفے سے ساحلی صوبوں اوموری سے ایواتے کے ساتھ ساتھ بحر الکاہل میں ممکنہ…
Tag: سائینس
خالی فارموں پر توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ
وزارت زراعت، جنگلات اور فشریز نے ترک شدہ بےکار پڑی قابل کاشت اراضی سے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے مطابق اسے استعمال کر کے قابل تجدید ذرائع توانائی جیسے ہوا اور شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا…
نسان نے خودبخود ٹھیک ہونے والا آئی فون کیس متعارف کروا دیا
نسان نے بدھ کو آئی فون کے لیے ‘انتہائی ضروری’ لوازمے کا اعلان کیا، جو کہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی پر مشتمل آئی فون کیس ہے جو خودبخود ٹھیک ہو سکتا ہے۔ نسان اسکریچ شیلڈ آئی فون کیس میں اپنی طرز…
عدسہ ساز اداروں کی توجہ اسمارٹ فونز کے کیمروں پر
فونز کے کیمرے وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں اور لوازمات ساز ادارے اب ان آلات کے لیے عدسوں کی کئی ایک اقسام مہیا کر رہے ہیں، جس سے ان کی مرکوز کر کے تصویر کھینچنے کی صلاحیت…
اوساکا کے طلبا نے ماحول دوست ہائیڈروجن ایندھن والی کار بنا لی
اوساکا سانگیو یونیورسٹی کے طلبا کے ایک گروپ نے ہائیڈروجن ایندھنی سیلوں پر چلنے والی برقی کار بنائی ہے اور عوام کے سامنے اس کی نمائش 13 جنوری کو ٹوکیو میں کی گئی۔ یہ جاپان میں فیول سیل برقی گاڑی…