Category: پاک کمیونٹی

جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر

غریب عوام پارٹی کی طرف سے عبدالرحیم آرائیں کی الیکشن کمپین

اباراکی کین کے یوکی شهر میں قائم غریب عوام پارٹی کے بانی مسعود حیدر ھاشمی صاحب نے یهاں یوکی شهر میں معروف سیاسی  شخصت نعیم خان کے ریسٹورینٹ میں اج جمعرات ١٨ مارچ کو ایک عشاعیے کا اهتمام کیا هے…

اعلان محفل میلاد النبی

جامع مسجد ایسے ساکی گنماں کیں میں سالانه محفلِ میلاد النبی ؐؐ بروز اتوار 7 مارچ 2010 ء  كو بوقت نماز ظہر منائی جائے گی ، جس میں خصوصی خطاب علامه حافظ محمد سعید ، امام نیگاتا مسجد اور علامه…

جامع مسجد بلال یوکی اباراکی میں جشن عید میلاد النبی منایا جارها ہے

جامع مسجد بلال یوکی اباراکی میں جشن عید میلاد النبی منایا جارها ہے مورخه 25 فروری بروز جمعرات سال عیسوی 2010   ، اباراکی کین کے شہر یوکی کی مسجد مسجدِبلال میں بعد از نماز عشاء جشن عید میلاد النبی…

جاپان میں مقیم پاکستانی بزنس مینوں کی ڈائریکٹری ، اب نئے ڈیزائن اور فنکشن کے ساتھ ۔

جاپان میں مقیم پاکستانیوں ، خصوصاً کاروباری افراد کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے کی غرض سے یہ ڈائریکٹری منصوبہ سنہ ۲۰۰۰ میں شروع کیا گیا تھا ۔ سنہ ۲۰۰۳ اور ۲۰۰۶ میں اس کی طباعت (پرنٹنگ) بھی عمل میں…

سائیتاما کین کے مشہور شہر اومیز میں پاکستانی ریسٹورینٹ تاج محل کا اغاز

سائیتاما( رپورٹ شاھد مجید) سائیتاما کے مشہور شہر اومیز میں پاکستانی ریسٹورینٹ تاج محل کا افتتاع گزشته ہفته کو هو گيا هے ـ ریسٹورینٹ کے روحِرواں امتیاز رضا صاحب نے ٹلی فینک گفتگو کرتے هوئے بتایا ہے که ان کے…

صلواة عید الاضحی

ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ، یوکوھاما‬ JA’ME MASJID, YOKOHAMA ジャ–メ・マスジド、横浜 1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa 〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13 صلواة عید الاضحی Eid-ul Adha Prayer Date: Nov.27 (Fri) 2008 Time: 9:00 AM sharp Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Pickup service…

مسلم لیگ ن جاپان کے رهنما کی امریکه روانگی

ترجمان مسلم لیگ ن شمس علی بٹ آج مورخہ 16/10/2009بروز جمعھ کو شیخ قیصر محمود سیکریٹری جنرل اوّر سیز ، ناریتا ایرپورٹ سِِے امریکہ کے نجی دورے پر دو ہفتے کے لیے روانہ ہوگئے مرزا عابد محمود رانا ابرار خسین…

پاکستانی ایمبیسی میں مورخہ 17 اور 18 اکتوبر 2009 کو

(براسته ای میل راشد صمد صاحب) پاکستانی ایمبیسی میں مورخہ 17 اور 18 اکتوبر 2009 کو پاکستان نیپون ہفتہِ ثقافت منایا جا رہا ہے تمام حضرات کو دعوتِ عام ہے یہ پروگرام ایشیئن کلچر کلب کے تعاون سے کیا جا رہا ہے…

انے والے چند دنوں میں جاپان کے آہم لوگوں کے پیپلز پارٹی ميں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی آ جاپان گے پریس سیکرٹری جناب مرزا خلیل بگ نے یهاں اویاما کے آرائی اوکشن میں میڈیا کے لوگوں کو بتایا که جاپان کے بڑے اہم پاکستانیوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی…

ٹوکیو یونی ورسٹی ميں ایک علمی سیمنار

محمد انور میمن کهانا گاوا والے اور صدیقی صاحب نے جو نفصیل بتائی ہے اس کے مطابق پاکستانی دوستوں سے درخواست ہے که اپنے نزدیکی جاپانی احباب کی اس سیمنار میں شمولیت کو ترجیح دیں ، تاکه جاپانی معاشرے میں اسلام کو متعارف کروایا جاسکے

جے ایم پی ایف سیمنار کی اطلاع

سیرت نبوی صعلم پر هونے والے ایک سیمنار جو که 21ستمبر2008 کو ٹوکیو یونورسٹی کے یایوی ایڈوریم میں هوا تھا اس پروگرام کی  مثبت مقبولیت کے پیش نظر  اس سال بھی  ایک سیمنار رکھا جارها هے جو که 8 اكتوبر…