جاپان میں تمام پاکستان کمیونٹی کے ارکان کے لئے.
امیگریشن کے نظر ثانی شدہ قوانین
کے بارے میں
ٹوکیو علاقائی امیگریشن بیورو کے پبلک رابطہ افسر مسٹر
تاکاہاشی،
مندرجہ ذیل تاریخ اور وقت پر امیگریشن کے نئے ریذیڈنٹ مینجمنٹ سسٹم کی وضاحت کریں گے:
Saitama city. Urawa Ku , Place 5-6-36 Urawa,,
2012 جولائی 28 تاریخ
یہاں سوال اور جواب کا ایک سیشن ہو گا جو (تقریبا 30 منٹ ہو گا
(11.30 12.00) یعنی.
یہ ایک اچھا موقع ہے جس کے دوران اپ کے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کے تسلی بخش جوابات ، مجاز امیگریشن حکام کی طرف سے براہ راست مل جائیں گے ،
چونکہ شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد 120 افراد تک محدود ہے،
اس لیے اپنی شرکت کو ضرورو بنانے کے لیے ملک حبیب الرحمان صاحب سے سفارش کروا لیں
سفارش کروانے کے لیے فیکس نمبر اور ای میل کا ایڈریس
Email pakassociationjapan@gmail.com
سورس:ملک حبیب الرحمان صاحب کے نام سے وصولہ ای میل