برما میں مسلمان کی نسل کشی اور بد مت مذہب کی دہشت گردی کے خلاف جمعتہ المبارک بعدِ نمازِ جمعہ

برما میں مسلمان کی نسل کشی اور بد مت مذہب کی دہشت گردی کے خلاف جمعتہ المبارک بعدِ نمازِ جمعہ ۳
بجے سپہر برمی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج ہو گا۔ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
جمعتہ المبارک کے روز بعدِ نمازِ جمعتہ المبارک ۳ بجے سپہر پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے افراد برما میں مسلمانوں کے خلاف کی بدمت مذہب کے ماننے والوں کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی اور مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف ایک پُر زور احتجاج برما سفارتخانے کے سامنے کیا جائے گا ۔جس میں جاپان بھرمیں مقیم پاکستانی اوردیگر ممالک کے مسلمانوں سے پُر زور اپیل کی جاتی ہے کہ بدمت مذہب کی
دہشت گرد اور مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
برما ایمبیسی یامانو تے ٹرین لائن کے اوساکی اسٹیشن سے ۰۱ منٹ کے فاصلے پر کیتا شی ناگاوا میں
قائم ہے ۔
براہ مہر بانی فرما کر کوئی کسی قسم کا جھنڈا یا بینر جس پر کسی تنظیم کا نام لکھا ہوساتھ نہ لایا جائے ۔
برما بدمت مذہب کے دہشت گردوں کے خلاف لکھے ہوئے مذہمتی بینر لائے جا سکتے ہیں۔جس
پر کسی تنظیم کا نام نہ لکھا ہو۔     تمام مسلمان یہاں پر بحیثیت مسلمان احتجاج کریں گے ۔
مزید تفصیلات کیلئے نعیم الغنی آرائیں کے اس موبائل ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہی۔
.090-3338-5246اور چوہدری شاہد کے موبائل ٹیلیفون نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
090-3817-4818, 0903428-1784
احتجاج کیلئے پولیس سے اجازت لے لی گئی ہی۔ وقت ۳ بجے سپہر ۳ تا ۵ بجے تک وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے ۔اپنے برمی مسلمان بہن بھائیوں کے نسل کشی کیخلاف اس احتجاج میں بڑھ
چڑھ کر حصہ لیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.