پی ٹی آئ کی جاپان میں بڑھتی ھوئ مقبولیت

THE ONLY HOPE FOR PAKISTAN SHINING FUTURE IS IMRAN KHAN. WE SHOULD GIVE CHANCE TO NEW PARTY.

پی ٹی آئ کی جاپان میں بڑھتی ھوئ مقبولیت. دنیا کےدوسرےممالک کی طرح جاپان میں بھی پی ٹی آئ روزبروز مقبول ھورھی ھےاور اس کی سب سےبڑی وجہ پارٹی کی منصفانہ پالیسی اور پارٹی کےجواں مرد لیڈر عمران خان صاحب کےجراٴت مندانہ فیصلےھیں،جنھوں نےحکومت اور اپوزیشن لیڈروں کی راتوں کی نیند حرام کر کےرکھ دی ھے.ویسےبھی حرام کھانےوالےحرام کےھوتےھیں اوراگران کی نیند حرام ھونی شروع ھوجاےٴتویقیناَ َسونےپےسوھاگاھوجاتاھے. بڑےعرصےسےوطن عزیزاوراس کی مایوس قوم کو ایک ایسےھی بہادراوردلیرلیڈرکی ضرورت تھی جواپنےبازوےٴطاقت سےسمندرکی لہروں کوسونامی کی شکل دیناجانتاھو.اورسونامی بھی وە جوحق اور انصاف کوبچانےکےلیےٴجرم،لاقانونیت اورچوربازاری کی طاقتوں کوپلک جھپکتےبہاکےلےجاےٴ.پی ٹی آئ اوراس کےلیڈرکی پرعمل باتوں سےجاپان بھر سےلوگ مختلف پارٹیوں کو چھوڑکرپی ٹی آئ میں شمولیت اختیار کررھےھیں.لوگ اب پیداٴشی سیاست اور چلےھوےٴناکارە کارتوسوں کےبجاےٴموجودە حالات کو دیکھ کر ایمانداراورمخلص لیڈرچننےکےعادی ھوگےٴھیں.امید ھےکہ اگرالله تعالٰی نےساتھ دیااورعوام نےاپنےساتھ انصاف کیاتوتحریک انصاف اپنےملک کے ساتھ انصاف کرےگی. اوراس کو ایشین ٹائیگرکےساتھ ساتھ مضبوط اسلامی جمہوریہ پاکستان بناۓگی.إنشاٴالله. الله ھم سب کواپنےآپ کو دھوکہ دینےوالی سیاست کےبجاۓملک کےمستقبل کو جاپان کی طرح روشن کرنےوالی سوچ عطافرماۓ.آمین
نوٹ ؛ روز نامہ اخبار سائیتما کا مراسلہ نگار کے خیالات سے کوئی تعلق نہیں ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.