پینا سونک ، گھریلو سینما میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کا لطف لانے کی کوشش میں

پینا سونک ، گھریلو سینما میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کا لطف لانے کی کوشش میں
تھری ڈیمنسیون عرف تھی ڈی ٹیکنالوجی جو که سینماؤں میں میں بڑی مقبول هو رهی ہے
جاپان کی بجلی کا سامان بنانے والی کمپنیاں اس ٹیکنالوجی کو گھریلو استعمال میں لانے کی کوشش کررهی هیں
پناسونک اس کے لیے تھری ڈی بلیو رے پلئیر اور تھری ڈی هائی ڈیفینشن ٹی وی مارلیٹ میں لا رها هے جو که امید هے که ٢٠١٠ تک مارکیٹ میں آ جائے گا
اس ٹکنالوجی پر پیناسونک کے ساتھ ساتھ ریوال سامسونگ ایلکٹرینکس کمپنی اور سونی کارپوریشن بھی کام کررهی هیں
تھری ڈی ویڈیوں اس طرح کام کرتا ہے که بائیں اور دائیں آنکھ کو مختلف تصویر دیکھاتا ہے
جس سے ایک خاکه بناتا ہے جس میں ایک گہرائی هوتی هے
پیناسونک کے تھری ڈی ٹی وی کو دیکھنے کے لیو ایک مخصوص چشمه استعمال کیا جائے گا جس کا شٹر مسلسل ایک انکھ کا ویو بند کر کے دیکھاتا ہے
یاکه دوسری انکھ عکس میں ڈوب کر دیکھ سکے
اس سال تھری ڈی فلمیں سنماؤں پر چلنے کےلیے آرهی هیں جن میں ڈریم ورک اینیمیشن والوں کی فلم مونسٹور بمقابله ایلین بھی شامل هے
پیناسونک کے مطابق که نارتھ امریکه جہاں که ٣٦٠٠٠ سینما هیں ان میں سے سے ٢٠٠٠ سینما تھری ڈی هیں ـ