پیسے لو اور جاپان چھوڑو کی پالیسی متعارف
طوکیو : یہان بدھ کے روز جاپان نے ان لوگوں کو جو جاپانیوں کی اولاد غیر ملکی هیں ان کو رقم دے کر سفر خرچ کا انتظام کرکے گھر واپس جانے کی افرکی هے ـ
برازیل اور پیرو کے لوگ جو که پرانے زمانے میں جاپان سے ساؤتھ امریکه جابسنے والے جاپانیوں کی اولاد هیں
یاماشتا ھیروشی وزارتی ترجمان نے کہا ہے که یه پروگرام معاشرتی مسائیل کو کم کرنے کے لیے هے
گورنمنٹ گھر کے سربراھ کو تین لاکھ ین دے گی اور دوسرے سارے گھر کے افراد کو فرداً فرداً دو دو لاکھ دے گی ـ
اس بات کے لیے مہیا کیا جانے والے بجٹ کی ابھی مقدار طے نهیں هوئی ہے
وزارتی ترجمان کا کہنا ہے که رقم وصول کرلینے والے لوگوں کو جاپان کے رھائشی پرمٹ سے دستبردار هو نا پڑے گا ـ
آپنے جاپانی نژاد هونے کے باوجود مستقل رھائیشی پرمٹ پر جاپان میں قیام کی اجازت نهیں هو گی
جاپانی نژاد ساؤتھ امریکن لوگوں کو جاپان میں جبکام کا ویزھ اس وقت متعارف کروایاگیا تھا جب جاپان میں لیبر کی شارٹیج هو گئی تھی
لیکن اب ابادی میں کمی کے روجحان کی وجه سـےاور گلوبل فنانسل کرائسس کی وجه سے جاپان میں کام کی کمی واقع هوئی هے ـ